دانش گرلز سکول میانوالی میں سپارکو اعلامیہ پر تقاریب جاری

دانش گرلز سکول میانوالی میں  سپارکو اعلامیہ پر تقاریب جاری

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)دانش گرلز سکول میانوالی میں سپارکو اعلامیہ پر ہفت روزہ تقاریب جاری ہیں۔

قومی سپیس کمیشن کے زیرِ اہتمام سپیس واک کا اہتمام کیا گیا۔ یاد رہے گزشتہ سال ایسی ہی بے مثال کارکردگی پر سپارکو کی جانب سے دانش سکول گرلز کو اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں