غیرقانونی گیس ری فلنگ،17گرفتار

غیرقانونی گیس ری فلنگ،17گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے چیکنگ کے دوران عمر حیات ،محمد ساجد،شمشیر علی ،ندیم، ارباز،اعجاز، محمد قاسم وغیرہ 17د کانداروں کو گیس کی غیر قانونی ری فلنگ پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔

پولیس نے چیکنگ کے دوران عمر حیات ،محمد ساجد،شمشیر علی ،ندیم، ارباز،اعجاز، محمد قاسم وغیرہ 17د کانداروں کو گیس کی غیر قانونی ری فلنگ پر گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں