اسرائیلی مظالم د نیا کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں،ملک ضیاء الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی رہنماء مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ ملک ضیاء الحق نے کہا ہے کہ فلسطین کے معصو م بچوں بڑوں اور بے گنا ہو ں پر اسرائیلی مظالم د نیا کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہیں۔۔۔
فلسطینیوں پر ظلم اور بر بر یت انسا نی حقوق کے نا م و نہا د علمبر دا ر و ں کے لیے لمحہ فکریہ ہے اسرائیل کا وجو د عالمی ا من کیلئے بڑا خطر ہ بن چکا ہے تمام مسلم حکمرا ن اسرائیل کا تجارتی اور سفارتی با ئیکا ٹ کریں جب تک اسرائیل کے ساتھ عملی طور پر نہیں نمٹا جا ئے گا ا سو قت تک اسرائیل کے ہو ش تھکا نے نہیں آئیں گے ۔