غیر قانونی اسلحہ برآمد ،6افراد گرفتار،مقدمات درج

غیر قانونی اسلحہ برآمد ،6افراد  گرفتار،مقدمات درج

کمرمشانی (نامہ نگار ) تھانہ عیسیٰ خیل پولیس نے 6افراد کو غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے گرفتار کر لیا گیا ، تھانہ عیسیٰ خیل پولیس نے دوران چیکنگ۔۔۔

محمد رمضان سے رائفل ، محمد زمان سے بندوق ، محمد بلال سے پستول ، محمد اعجاز سے بندوق ، خلیل الرحمٰن سے رائفل،گل زمان سے بندوق برآمد کرلی ۔ اجازت نامہ یا لائسنس نہ ہونے پر ملزموں کو حراست میں لیکر مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں