یونیورسٹی آف سرگودھا سلانوالی کے طلبا و طالبا ت کیلئے 2بسیں دیگی ،تنویر حسین

یونیورسٹی آف سرگودھا سلانوالی کے طلبا و  طالبا ت کیلئے 2بسیں دیگی ،تنویر حسین

سلانوالی (نمائندہ دنیا ) یونیورسٹی آف سرگودھا کے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ سید تنویر حسین نے کہا ہے کہ طلبا و طالبات کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنایا جائے گا۔۔۔

تحصیل سلانوالی سمیت دیگر تحصیلوں کے طلبا طالبات سرگودھا کے طلبا و طالبات کے برابر سفری سہولیات مہیا کرنا میرا عزم ہے ،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سلانوالی کے طلبا و طالبا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ایک کی بجائے دو بسیں فراہم کی جائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں