انعم بابر کا شاہ پور سٹی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

شاہ پور (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر انعم بابر کا شاہ پور سٹی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن اور ناجائز منافع خوری کیخلاف جرمانے 30ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔۔۔
جس میں بیکری سویٹ شاپ کریانہ سٹوروغیرہ شامل ہیں اور تجاوزات اور گراں فرشی کرنیوالے دوکانداروں کو جرمانے کیے ، اسسٹنٹ کمشنر انعم بابر نے وارننگ دیتے ھوئے دوکانداروں سے کہا ریٹ لسٹ ہر شاپ پر آویزں ھو اوراسکے مطابق اشیاء فروخت کی جائیں اور تجاوزات ہر گز نہ کیے جائیں خلاف وزری کرنے والوں کے قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے ۔