عوام کو اچھی تعلیم اورصحت فری مہیاکرناریاست کی ذمہ داری ہے ،غلام حبیب

عوام کو اچھی تعلیم اورصحت  فری مہیاکرناریاست کی  ذمہ داری ہے ،غلام حبیب

کمرمشانی ( نامہ نگار )تاجر رہنما ،سماجی کارکن غلام حبیب خان نے کہا ہے کہ ریاست کاکام لوگوں کو فری تعلیم اورعلاج معالجے کی سہولیات مہیاکرناہے۔۔۔

ایک بیان میں کہاہے کہ عوام کو اچھی تعلیم اورصحت فری مہیاکرناریاست کی ذمہ داری ہے اورعوام کو بھی چاہیے کہ ہرشہر ی بلاناغہ حکومت کو انکم ٹیکس اداکرے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں