دنیاوآخرت میں کامیابی کیلئے اسوہ حسنہ ؐ پرعمل کرناضروری ہے ، معین الحق سروری قادری

دنیاوآخرت میں کامیابی کیلئے  اسوہ حسنہ ؐ پرعمل کرناضروری  ہے ، معین الحق سروری قادری

کمرمشانی (نامہ نگار )مشہور عالم دین معین الحق سروری قادری نے کہا ہے کہ دنیاوآخرت میں کامیابی کیلئے۔۔

 اسوہ حسنہ ؐ پرعمل کرناضروری ہے ، گیارہویں شریف کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے مشہور عالم دین میاں معین الحق سروری قادری نے کہا کہ آج کل ہرشخص مال دولت کی فروانی کے باوجود پریشان ہے ، ہر شخص دل کے سکون کی تلاش میں ہے ، دل کاسکون اﷲ کی یاد میں ہے اصلاحی جماعت کے پلیٹ فارم سے ہر کسی کو اسم اﷲ کی دعوت پوری دنیاکو دی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں