پیپلزپارٹی کسی سے آئی جے آئی کی طرز پر اتحاد نہیں کر ے گی ،چو دھری رشید جٹ

پیپلزپارٹی کسی سے آئی جے آئی  کی طرز پر اتحاد نہیں کر ے  گی ،چو دھری رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)امیدوار حلقہ پی پی 77چو دھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ کو ئی ا گر یہ سمجھتا ہے کہ کسی آزما ئے ہو ئے اور۔۔

ٹھس سیاستدا ن کو ز بر دستی و ز یر اعظم بنا لیا جا ئے یہ ا ن کی سوچ ہر حوا لہ سے غلط ہے پاکستان پیپلزپارٹی کسی آئی جے آئی کی طرز پر اتحاد نہیں کر ے گی پیپلزپارٹی خیبر سے کر اچی تک بھرپور طریقہ سے مقبو ل ہے عوا م کے ووٹ کی قوت سے کامیابی حاصل کر ے گی پاکستا ن کو معاشی اقتصاد ی اور انتظامی طور پر مسائل کی دلدل میں دھکیلنے وا لا ٹو لہ ا ب چور دروازے سے اقتدار حاصل کر نے میں کامیاب نہیں ہو گا ۔پنجا ب میں سیاسی انجیئر نگ کسی بھی حوا لہ سے مناسب نہیں سیاسی انجئیر نگ کا مقصد صرف اور صرف اپنی متوقع شکست کو فتح میں بد لنا ہے ۔ن لیگ ایک با ت سمجھ لے طاقت کے زور سے ا ب نتائج نہیں بد لے جا سکتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں