لوگوں کے مسائل جاننے کیلئے کھلی کچہری موثر ترین ہے ، شارق کمال صدیقی

لوگوں کے مسائل جاننے کیلئے کھلی کچہری موثر ترین ہے ، شارق کمال صدیقی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) آر پی او شارق کمال صدیقی نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل جاننے کے لیے دستیاب ذرائع میں سے ۔۔

کھلی کچہری موثر ترین ہے جس سے عام شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور پولیس کے رویوں اور کارکردگی کی جانچ کی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے دفتر میں آئے شہریوں کے مسائل سنے اور اُن کے حل کیلئے مناسب ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں