انتخابات میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں :راجہ مجاہد علی

انتخابات میں حصہ لینے کا  کوئی ارادہ نہیں :راجہ مجاہد علی

بھیرہ(نامہ نگار)سابق رکن ضلع کونسل سرگودھا راجہ مجاہد علی خان بکھر نے کہا ہے کہ ان کا 8 فروری کو ہونیوالے قومی انتخابات میں حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔۔

 اور نہ ہی وہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کی دوڑ میں شامل ہیں انہوں نے کہا ہے کہ بعض مفاد پرست غلط افواہیں پھیلا کر علاقہ کی مقتدر سیاسی شخصیات کو بلیک میل کر رہے ہیں نون خاندان سے ان کے ذاتی تعلقات ہیں اور وہ انہیں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں