شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)عید گاہ کے اطراف اور شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا۔
شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا۔ چیف میٹروپولٹین آفیسر اور عملہ کی غفلت سے کتے شہریوں کیلئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔