سبزیاں اورپھل انسانی صحت کے ضامن‘زیادہ استعمال کیا جائے ،ڈاکٹر

سبزیاں اورپھل انسانی صحت کے  ضامن‘زیادہ استعمال کیا جائے ،ڈاکٹر

کمرمشانی (نامہ نگار ) ڈاکٹر مصدق خان نے کہا ہے کہ سبزیاں اورپھل انسانی صحت کی ضامن ہیں روز مرہ صحت مند زندگی گزارنے کے لیے زیادہ سے۔۔

 زیادہ ان کااستعمال کیاجائے ، ایک بیان میں کہاہے کہ آج کل لوگ پھل اورسبزیوں کا استعمال کم اورگوشت اورچٹ پٹی چیزیں زیادہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کامدافعتی نظام کمزور ہوجاتاہے۔ اور بیماریاں ان پر آسانی سے حملہ آور ہوجاتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں