مریضہ بچی کو ایک دن کیلئے انچارج پولیس تحفظ مرکز سرگودھا بنا دیا گیا

مریضہ بچی کو ایک دن کیلئے انچارج پولیس تحفظ مرکز سرگودھا بنا دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیکٹر 7 کی مریضہ بچی کو ایک دن کے لئے انچارج پولیس تحفظ مرکز سرگودھا بنا یاگیابتایا جاتا ہے ۔۔

کہ انیقہ پولیس افسر بننا چاہتی تھی ڈی پی سرگودھا محمد فیصل کامران نے بچی کی خواہش پر اس کو ایک دن کے لئے اعزازی انچارج پولیس تحفظ مرکز سرگودھا تعینات کیا ،انیقہ نے ماتحت عملہ میں سے ایک لیڈی کانسٹیبل کو 2 دن کی رخصت بھی دلوائی دفتر کے روز مرہ معاملات کے سلسلے میں ڈی پی سے ملاقات بھی کی،انیقہ کو کل ایک دن کے لئے اعزازی ایس ایچ او بھی لگایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں