ٹیلرماسٹر کو روک کر موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی گئی

ٹیلرماسٹر کو روک کر موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی گئی

شاہ پور(نمائندہ دنیا) گھر جاتے ٹیلر کو لوٹ لیا گیا ،تفصیلات کے مطابق ہاشم نے لک موڑ پر ٹیلرننگ کی شاپ بنائی ھوئی ہے ۔۔

گزشتہ شام دکان بند کر کے گھر جارھا تھا کہ حیات ، آصف اور تین نامعلوم افراد نے پیچھا کرنا شروع کردیا اور جھاوریاں روڈ پر ویرانے میں اسلحہ کی نوک کر روکا،مارا پیٹا اور موٹر سائیکل ، پرس جس میں تین ہزار رو پے اور شناختی کارڈ تھکا لیکر فرار ھوگئے ، تھانہ جھاوریاں میں ہاشم کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیاھے ۔ دوکان کے تالے توڑ کر ایک کمپیریسر ، 13 بوری کھل بنولہ ،چار بوری ڈی اے پی کھاد کل مالیت سامان ایک لاکھ دس ہزار چوری کر لیاگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں