لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

 لڑکے سے زیادتی کا ملزم گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 12سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک ہوٹل میں محلہ قادر آباد کے رہائشی 12 سالہ نور مدثر سے زیادتی کی کوشش کی اطلاع ملی تھی۔

تھانہ صدر پولیس کی کاروائی، 12سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک ہوٹل میں محلہ قادر آباد کے رہائشی 12 سالہ نور مدثر سے زیادتی کی کوشش کی اطلاع ملی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں