سیمنٹ فیکٹری میں آگ بجھانے والے آلات کی انسپکشن ، عملی تر بیت

سیمنٹ فیکٹری میں آگ بجھانے  والے آلات کی انسپکشن ، عملی تر بیت

میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر سجاد احمد خاں اورڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب شاہد حسن کلیانی کی ہدایت پر چیف انسٹرکٹر سول ڈیفنس حسن عمران خان نے بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری پائی خیل میں آگ بجھانے والے آلات کی انسپکشن اور فائر فائٹنگ ٹیم کو آگ بھجانے کی عملی تربیت کروائی۔

اس موقع پر انھوں نے فیکٹری کے سیفٹی آفیسر ملک فرحان کو ہدایت کی کہ تمام ورکرز کو ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کی تربیتی ورکشاپ کروائی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں