تلخ کلامی پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

تلخ کلامی پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقہ میں تلخ کلامی پرملزم عبدالرحمن نے اپنے دیگر 12 ساتھیوں کے ہمراہ سہیل کو قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

بعد ازاں ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں