سلیم گل خان شہباز خیل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سلیم گل خان شہباز خیل دل کا  دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

میانوالی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف ضلع میانوالی کے سابق صدر سلیم گل خان شہباز خیل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔۔

 وہ گلن خیل کے مقام پر ایک امیدوار کیساتھ الیکشن ریلی میں شریک تھے کہ اچانک ان کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا سلیم گل خان کو فوری طور پر قریبی پرائیویٹ ہسپتال داؤد خیل لایا گیا لیکن دورہ اتنا شدید تھا کہ وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں