پتنگ فروش گرفتار،مقدمہ درج

پتنگ فروش گرفتار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پتنگ فروش عدنان کو گرفتار کر کے 75 پتنگیں، 2 کیمیکل ڈوریں اور 6چرخیاں برآمد کر لی گئیں،تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

پتنگ فروش عدنان کو گرفتار کر کے 75 پتنگیں، 2 کیمیکل ڈوریں اور 6چرخیاں برآمد کر لی گئیں،تھانہ بھلوال سٹی پولیس نے کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں