کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،کاشتکاروں کو مشکلات

کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،کاشتکاروں کو مشکلات

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کھاد کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کاشتکاروں پر بھاری پڑنے لگا جبکہ ڈیلرز نے قیمتوں میں مزید اضافے کی امید میں کھاد سٹاک کرکے فروخت بند کردی ۔۔

یوریا کی قیمت 3990سے بڑھ کر 5300 روپے ہوگئی ‘ یوریا کھاد کی بوری مہنگی ہونے سے 5300 روپے کی فروخت ہورہی ہے جبکہ تاحال سرکاری قیمت طے نہیں ہوسکی جس پر کھادڈیلرز نے قیمتوں میں مزید اضافے کی امید میں کھاد وں کی فروخت محدود اور بند کردی ہے جسکے باعث کاشتکاروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں