نو منتخب اراکین اسمبلی ملک وقوم کو بحرانوں سے نکالیں،میاں بلال طارق

 نو منتخب اراکین اسمبلی ملک وقوم کو  بحرانوں سے نکالیں،میاں بلال طارق

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جمیعت اہلحدیث پنجاب کے نائب ناظم اور ضلع خوشاب کی ممتاز روحانی و سماجی شخصیت میاں بلال طارق نے کہا ہے الیکشن2024کے تمام مراحل کی تکمیل اور نئی قومی و صوبائی۔۔۔

حکومتوں کی تشکیل کے بعد نو منتخب اراکین اسمبلی کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی محاذ آئی میں الجھنے کی بجائے اپنی توجہ ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے اورعوام کے مسائل حل کرنے پر مرکوز کریں ، عوام کے ووٹوں سے ایوں اقتدار کی سیڑھیاں عبور کرنیوالوں کی عوام مسائل سے چشم پوشی امانت میں خیانت کے زمرے میں آتی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں