بھلوال سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

بھلوال سمیت ملک کے مختلف  علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

بھلوال(نمائندہ دنیا) بھلوال سمیت دیگر مختلف علاقوں میں بارشوں’ ژالہ باری محکمہ موسمیات نے بھلوال سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش ہوتی رہی ہے۔۔۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 31مارچ تک جاری رہ سکتا ہے ، خصوصاً مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ آنیوالی بارش سے گندم کی فصل کو نقصان ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے موسم قدرے بہتر رہے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں