موٹرسائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور لین ڈسپلن سے متعلق لیکچر ،اینٹینا نصب

موٹرسائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور لین  ڈسپلن سے متعلق لیکچر ،اینٹینا نصب

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) اے آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ اور ڈی پی او میانوالی مطیع اﷲ خان کے احکامات اور ڈی ٹی او میانوالی شفیع اﷲ خان کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے انچارج ٹریفک کے۔۔۔

 ہمراہ موٹرسائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور لین ڈسپلن سے متعلق لیکچر دیا اور سیفٹی اینٹینے نصب کرائے ۔اسکے علاوہ سوشل میڈیا پر صدر انجمن تاجران لیاقت بازار اور کچہری بازار کی جانب سے بھی عوام کو پتنگ بازی کی حوصلہ شکنی کا پیغام پہنچایا گیا۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں