وقفہ وقفہ سے بارش ،31مارچ تک بوندا باندی کی پیشگوئی

وقفہ وقفہ سے بارش ،31مارچ تک بوندا باندی کی پیشگوئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گزشتہ روز بھی وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری رہااور دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں۔۔۔

جس سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات کی جانب سے 31مارچ تک مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس سے سرگودھا سمیت ضلع بھر میں گندم کی فصل پر اس کے اچھے اثرات مرتب ہورہے ہیں محکمہ زراعت حکام کے مطابق حالیہ بارشوں سے گندم کی فصل کی پیدوار بہترین ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں