پولیس کی کاررائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں

پولیس کی کاررائی ،بھاری  مقدار میں منشیات برآمد کرلیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لیکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلیں۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے میں ظہیر احمد سے 8 لٹر شراب، بٹالہ کالونی پولیس نے ملزم کاشف سے 18 لٹر شراب اور ملزم حنوق سے 108 لٹر شراب برآمد کرلی۔ جبکہ تھانہ ساندل بار پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ملزم انور کو حراست میں لیکر اسکے قبضے سے 18 لٹرشراب برآمد کرلی۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں