تحریک انصاف کو دیوا ر سے لگا نے کی تمام پلاننگ نا کا م ہو چکی :ملک شفقت عباس

تحریک انصاف کو دیوا ر سے لگا نے کی تمام  پلاننگ نا کا م ہو چکی :ملک شفقت عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے ملک شفقت عباس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو دیوا ر سے لگا نے کی تمام پلاننگ مکمل طور پر نا کا م ہو چکی ہے۔۔۔

سائفر کیس اپنی مو ت آ پ مر ر ہا ہے پی ٹی آئی کو ختم کر نے کی سوچ ر کھنے وا لے ا حمقو ں کی جنت میں ہیں قائد تحریک انصاف عمران خان کی قیا د ت میں پی ٹی آئی کا مشن آئین وقا نو ن کی با لا دستی ہے بہت جلد عمران خا ن جیل سے با ہرہوں گے پاکستا ن تحریک انصاف جعلی مینڈیٹ برانڈ حکومت کو کسی صور ت بر داشت نہیں کر ے گی تحریک کے نتیجہ میں جعلی مینڈیٹ وا لی حکو مت کی رخصتی نا گز یر ہو چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں