چائنیز انجینئر ز کی سکیورٹی کو ہر لحاظ سے فول پروف بنانیکا حکم

چائنیز انجینئر ز کی سکیورٹی کو ہر لحاظ سے فول پروف بنانیکا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) وزارت داخلہ کی ہدایت پر کمشنر سرگودہا ڈویژن نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو امن عامہ کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے۔۔۔

 خاص طو رپر سرگودہا ڈویژن میں مختلف پراجیکٹس پر کام کرنے والے چائنیز انجینئر ز کی سکیورٹی کو ہر لحاظ سے فول پروف بنانے کی ہدایت کی ہے ،انہو ں نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر سیکورٹی اداروں کو غیر ملکیوں کی سکیورٹی کی صورتحال کی بہتری اور نقائص کو جلد از جلد دور کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں