معاشی بحا لی کیلئے بر آ مد ات بڑھا نا نا گزیر : مرزافضل ا لر حمن

معاشی بحا لی کیلئے بر آ مد ات  بڑھا نا نا گزیر : مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ معاشی بحا لی کیلئے بر آ مد ات بڑھا نا نا گز یر سنجید ہ عملی اقدامات کر نا ہو ں گے۔۔۔

 ا س سلسلہ میں نئی منڈیوں کی تلاش ٹیکسز میں کمی اور بر ینڈ ز کو نمائش کے مواقعے دیئے جا ئیں جب تک حکومتی سطح پر سٹیک ہو لڈر ز کی مشاور ت سے اقدا ما ت نہیں کیے جا تے ا س وقت تک پاکستا نی مصنوعات عالمی منڈیوں میں مقابلہ کر نے کی پو زیشن میں نہیں آ سکتی اب وقت آ گیا ہے کہ حکو مت صنعت وتجار ت سے وابستہ لوگوں کی مشاور ت سے معاشی بہتر ی کیلئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں