سعود ی عر ب کی پا کستا ن میں سرمایہ کار ی خوش آئند ہے ، رانا شہریار عباس

 سعود ی عر ب کی پا کستا ن میں سرمایہ کار ی خوش آئند ہے ، رانا شہریار عباس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی پی پی رانا شہریار عباس ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سعود ی عر ب کی پا کستا ن میں سرمایہ کا ر ی خوش آئند ہے پاکستا نی معیشت کو مستحکم کر نے کیلئے ز یا د ہ سے ز یا دہ سرمایہ کا ر ی کی ضرورت ہے۔۔۔

ا سوقت پا کستا ن میں سیاسی استحکا م بہت ضرور ی ہے کیونکہ سیاسی استحکا م سے ہی معاشی استحکا م آ ئے گا ا پو ز یشن وسیع ترقومی مفاد میں مثبت اور تعمیر ی سیاست کر ے ان خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف پارٹی وفودسے ملاقا ت میں کیا انہوں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصاف اور حوار ی ملک میں انتشار اور فتنہ فسا د پھیلا نے کی سیاست سے گر یز کریں 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں