گورنمنٹ گرلز کالج کے ملازم کی اہلیہ کا انتقال

گورنمنٹ گرلز کالج کے  ملازم کی اہلیہ کا انتقال

شاہ پور (نمائندہ دنیا) گورنمنٹ گرلز کالج کے ملازم ندیم انور کی اہلیہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ دربار شاہ محمد پر ادا کیا گیا جس میں شاہ پور کے سیاسی و سماجی حلقوں کے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اظہار تعزیت کیا ۔

گورنمنٹ گرلز کالج کے ملازم ندیم انور کی اہلیہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ دربار شاہ محمد پر ادا کیا گیا جس میں شاہ پور کے سیاسی و سماجی حلقوں کے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اظہار تعزیت کیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں