ممبر صوبائی اسمبلی انصر اقبال ہرل کے بڑے بھائی کا انتقال

ممبر صوبائی اسمبلی انصر اقبال  ہرل کے بڑے بھائی کا انتقال

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا) ممبر صوبائی اسمبلی انصر اقبال ہرل کے بڑے بھائی انتقال کرگئے ختم قل شریف کی دعا آج ہوگی۔۔

، ایم پی اے حلقہ پی پی 73انصر اقبال ہرل کے بڑے بھائی مہر بشیر احمد ہرل رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ،نمازجناز ہ کے بعد آبائی گاؤں مٹیلہ میں سپردخاک کردیاگیا ،اُنکے ایصال ثواب کیلئے ختم قل شریف کی دعا آج بروز بدھ11:00بجے دن اُنکی رہائش گاہ مٹیلہ میں ہوگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں