مزید4گرانفروش گرفتار

مزید4گرانفروش گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) معظم آباد، چوہان کوٹ، کوٹمومن میں چھاپے مار کراشیائے خور ونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر نوید، ظفر اقبال، مختار اور ذوالفقار کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 معظم آباد، چوہان کوٹ، کوٹمومن میں چھاپے مار کراشیائے خور ونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر نوید، ظفر اقبال، مختار اور ذوالفقار کوپکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں