5بجلی چور پکڑ ے گئے

5بجلی چور پکڑ ے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مزید 5بجلی چور قانون کی زد میں آ گئے ،واپڈا ٹاسک فورس نے کوٹ راجہ ،معظم آباد میں یوسف ،نذیر احمد ،عمر حیات، منصور اور اشرف کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،مقدمات درج کروا دئیے

 مزید 5بجلی چور قانون کی زد میں آ گئے ،واپڈا ٹاسک فورس نے کوٹ راجہ ،معظم آباد میں یوسف ،نذیر احمد ،عمر حیات، منصور اور اشرف کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ،مقدمات درج کروا دئیے

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں