غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،رات کے اوقات میں بجلی کی بار بار بندش

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ،رات کے  اوقات میں بجلی کی بار بار بندش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) طلب اور رسد کی صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے فیسکو سرگودھا سرکل حکام نے مرمت کے۔۔

 نام پر رواں ماہ بجلی کی بندش کا وسیع شیڈول جاری کر رکھا ہے اس کے باوجود متعدد علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بالخصوص رات کے اوقات میں بجلی کی بار بار بندش کے مسائل کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ، صارفین کا کہنا ہے کہ فیسکو چیف کو فوری طور پر صورتحال کا تدارک یقینی بنانا چاہئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں