فاروقہ اور گردونواح میں ہلکی بارش ،موسم خو شگوار

 فاروقہ اور گردونواح میں  ہلکی بارش ،موسم خو شگوار

فاروقہ/سرگودھا(نمائندہ دنیا )جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب فاروقہ اور گردونواح میں ہلکی بارش جو جمعہ کے۔۔

 دن بھی ہوتی رہی بارش کے باعث موسم خو شگوار ہو گیا بارش کے باعث گندم کی کٹائی اور گہائی رک گئی زری ماہرین کے مطابق موجودہ بارش سے گندم کی فصل کو کوئی نقصان نہیں ہو گا کسان اس سلسلہ میں پریشان نہ ہوں دھوپ نکلتے ہی گہائی کا عمل دوبارہ شروع ہو جائے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں