نوعمر لڑکے سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

نوعمر لڑکے سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نو عمر لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالا او با ش دھر لیا گیا۔۔

، بتایا جاتا ہے کہ 45جنوبی میں محمد رمضان نے اپنے محلے دار قیصر کو مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچے کے شور واویلہ پر لوگوں نے اسے قابوکر کے پولیس کے حوالے کر دیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں