سرکاری ہسپتالوں میں جیب تراشی کے واقعات کم نہ ہو سکے

سرکاری ہسپتالوں میں جیب تراشی  کے واقعات کم نہ ہو سکے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری ہسپتالوں میں جیب تراشی کے واقعات میں کمی نہ ہوسکی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم۔۔

 کارڈیاجی اسپتال میں دوائی لینے آیا عمر علی نامی شہری رش کی وجہ سے لائن میں کھڑا اپنی بار کا انتظار کررہا تھا کہ اس دوران اسکی جیب سے نامعلوم جیب تراشوں نے نقدی اور موبائل فون نکال لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں