ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری ،20سے زائد شہری پیش

ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری ،20سے زائد شہری پیش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جمعتہ المبارک کے روز بھی ڈی پی اوآفس میں لگائی گئی کھلی کچہری میں بیس سے زائد شہری پیش ہوئے۔۔

 ، اور ایس پی انویسٹی گیشن سرگودھا کو اپنے مسائل اور شکایات سے آگاہ کیا، ایس پی انویسٹی گیشن نے ان کے مسائل سن کر متعلقہ تھانوں کی پولیس کو فوری عملدرآمد کے احکامات جاری کئے اور کہا کہ شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے ایک مربوط اور جامع نظام کے تحت ، انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں