چچالی پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچہ ورثا کے حوالے کر دیا

چچالی پٹرولنگ پولیس نے  گمشدہ بچہ ورثا کے حوالے کر دیا

کمرمشانی (نامہ نگار ) چچالی پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ بچہ ورثا کے حوالے کر دیا،تفصلات کے ۔۔

مطابق ایس پٹرولنگ اختر حسین جوئیہ و ڈی ایس پی ثقلین جعفر کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس چچالی نے گمشدہ بچہ و رثا کے حوالے کیا ،12سال کا بچہ والدین کیساتھ گندم کٹائی کے سلسلہ میں جلالپور آیا ہوا تھا جو کہ گھر کا راستہ بھول گیا۔ کوٹ چاندنہ سے موبائل گشت چچالی کو مزکورہ گمشدہ بچہ ملا۔جسے حقیقی ماموں نور سعید ضلع کرک کے حوالے کیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں