سرگودھا جیل میں سیوریج کا نظام بہتر بنانے کے لیے درخواست

سرگودھا جیل میں سیوریج کا نظام  بہتر بنانے کے لیے درخواست

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا انتظامیہ نے میونسپل کارپوریشن سرگودھا کو جیل میں سیوریج کا نظام بہتر بنانے کے لیے۔۔۔

مین کنویں کی ڈی سلٹنگ کرانے کی تحریری استدعا کر دی جیل انتظامیہ کے جانب سے ارسال کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ گندھے پانی کے باعث قیدیوں اور حوالاتیوں میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ پیدا ہو چکا ہے جس کے تدارک کے لیے ترجیح بنیادوں پر کنویں کی ڈی سیلٹنگ کرائی جائے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں