جعلی چیکوں کے ذریعے لوٹ مار ،نقدی ، زیورات ہتھیا لئے

 جعلی چیکوں کے ذریعے لوٹ مار ،نقدی ، زیورات ہتھیا لئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دھوکہ دہی اور نو سربازی کی مختلف وارداتوں میں کاروباری لین دین کے دوران جعلی چیکوں کے ذریعے۔۔۔

 اولڈ سول لائن کے گلزار سے طاہر نے 7لاکھ روپے ،ساہی وال کے محمد سبطین سے فوزیہ بی بی نے 15لاکھ روپے ،جبکہ رہن وال کی رہائشی نصر ت بی بی سے طاہر نے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کے زیورات امانت میں خیانت کرتے ہوئے خرد برد کرلئے ،اورسیٹلائٹ ٹاؤن کے سمیع اﷲ کودو نوسرباز اپنے چنگل میں پھنسا کر بیس ہزار روپے ہتھیا کر رفوچکرہو گئے ،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں