محمد خالد محمود ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا کا گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور کا دورہ

محمد خالد محمود ڈی ای او سیکنڈری  ایجوکیشن سرگودہا کا گورنمنٹ  ہائی سکول شاہ پور کا دورہ

شاہ پور (نمائندہ دنیا) محمد خالد محمود ڈی ای او سیکنڈری ایجوکیشن سرگودہا، ڈی ای او ایلیمنٹری ایجوکیشن سرگودہا احتشام الحق ہمدانی نے سرگودہا کے تمام ڈپٹی ڈی ای اوز کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور کا دورہ کیا۔۔۔

 اور سابق ڈپٹی ڈی ای او چوہدری محمد یار تُلہ کو گریڈ 19 میں بطور پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول شاہ پور کا چارج سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ، انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم خوش قسمت ہے جسے محمد یار تُلہ جیسے محنتی اور فرض شناس افسران کی خدمات میسر ہیں ، اس موقع پر ڈپٹی ڈی ای او الیاس باجوہ تحصیل سرگودہا اور دیگر موجود افسران موجود تھے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں