سلانوالی کی مہوش احمد نے سی ایس ایس کے امتحان میں ٹاپ کر کے والدین کا نام روشن کر دیا

سلانوالی کی مہوش احمد نے سی ایس  ایس کے امتحان میں ٹاپ کر کے  والدین کا نام روشن کر دیا

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی کی ہونہار طالبہ مہوش احمد دخترمہر احمد شیرجوئیہ نے سی ایس ایس کے امتحان میں ٹاپ کرکے والدین کا سرفخر سے بلند کردیا۔۔۔

ہونہار طالبہ کا تعلق نواحی چک نمبر 166/167شمالی المعروف چک گوندل والا کے یک زمیندار گھرانہ سے ہے پریس کلب سلانوالی کے چیف پیٹرن محمد اطہر چوہدری نے سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے والی طالبہ مہوش احمد اور اس کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں