ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس کا دورہ کنڈل

ڈی آئی جی پٹرولنگ  پولیس کا دورہ کنڈل

کمرمشانی (نامہ نگار)ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس کا دورہ کنڈل۔ڈی آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب اطہر وحید خان نے ایس پی پٹرولنگ سرگودھا ریجن اختر حسین جوئیہ اور ڈی ایس پی پٹرولنگ ڈسٹرکٹ میانوالی ثقلین جعفر کے۔۔۔

 ہمراہ باڈر پٹرولنگ چیک پوسٹ ھارون شہید کنڈل میانوالی کا دورہ کیا دوران وزٹ اچھی سیکورٹی اچھی ڈیوٹی اور بہادری پر ڈی آئی جی اطہر وحید خان پٹرولنگ پولیس پنجاب نے انچارج ھارون شہید پٹرولنگ چیک پوسٹ کنڈل کلیم اﷲ خان کو نقد انعام اور سرٹیفیکیٹ سے نوازا اور مذید کہا کہ میں آپ سے اس سے بھی اچھی کارکردگی کی امید رکھتا ہوں ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں آپ حوصلہ بلند رکھیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں