خواجہ عمیر نعیم کی نانی کا ختم قل

 خواجہ عمیر نعیم کی نانی کا ختم قل

کوٹ مومن (نمائندہ دنیا ) خواجہ عمیر نعیم کی نانی اماں کا ختم قل جس میں شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔۔۔

اس موضوع پر پریس کلب رجسٹرڈ کے عہدے داران نے شیخ عمیر نعیم سیکرٹری انفارمیشن پریس کلب رجسٹرڈ کوٹ مومن سے اظہار تعزیت کی اور ان کی نانی مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر ،رضوان رفیق منہاس ،ڈاکٹررانا قمر فاروق ،حاجی منیر احمد ،رانا مشتاق ،حاجی جہانگیر منور گوندل بھی موجود تھے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں