چنگ چی رکشہ پر سپیکر لگانے والا گرفتار،مقدمہ درج

چنگ چی رکشہ پر سپیکر لگانے  والا گرفتار،مقدمہ درج

سلانوالی (نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کی کاروائی چنگ چی رکشہ پر سپیکر لگاکر اونچی آواز سے گانے چلانے پر رکشہ ڈرائیور محمد فیصل فاروق قوم قاضی سکنہ چک نمبر130شمالی کو گرفتار کرکے اسکے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

سلانوالی پولیس کی کاروائی چنگ چی رکشہ پر سپیکر لگاکر اونچی آواز سے گانے چلانے پر رکشہ ڈرائیور محمد فیصل فاروق قوم قاضی سکنہ چک نمبر130شمالی کو گرفتار کرکے اسکے خلاف ساؤنڈ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں