شہری کی لاکھوں مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں

شہری کی لاکھوں مالیت کی  بیٹریاں چوری کرلی گئیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کی لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ تھانہ غلام آبادکے علاقے اڈا اچکیرہ کے رہائشی تبسم کی ڈھائی لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کی لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ تھانہ غلام آبادکے علاقے اڈا اچکیرہ کے رہائشی تبسم کی ڈھائی لاکھ روپے سے زائد مالیت کی بیٹریاں چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں