ہتک عزت بل آز ا د ی اظہا ر را ئے پر بڑا حملہ ہے ،اسامہ غیاث میلہ

ہتک عزت بل آز ا د ی اظہا ر را ئے  پر بڑا حملہ ہے ،اسامہ غیاث میلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این اے اسامہ غیاث میلہ نے کہا ہے کہ دھا ند لی کی پیداوار حکو مت ا پنی کرپشن چھپا نے۔

 کیلئے صحافت کا گلہ گھو نٹ ر ہی ہے ہتک عزت بل آز ا د ی اظہا ر را ئے پر بڑا حملہ ہے جسے پا کستا ن تحریک انصاف کسی صور ت برد اشت نہیں کر ے گی اور صحافت کا گلہ گھوٹنے کی حکومت کی تمام سازشوں کو نا کا م بنا ئے گی با نی پی ٹی آئی آ ج ملک قو م اور جمہور یت کے جہا د کر ر ہے ہیں ا ن کا یہ جہا د ہر صورت کا میا بی سے ہمکنا ر ہو گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں