ناجائز اسلحہ:شہری گرفتار‘مقدمہ درج

ناجائز اسلحہ:شہری گرفتار‘مقدمہ درج

کمرمشانی (نامہ نگار )تھانہ چاپری پولیس نے محمد شیراز ولد محمد ممتاز سکنہ کمرمشانی سے پستول برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ چا پری میں مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ چاپری پولیس نے محمد شیراز ولد محمد ممتاز سکنہ کمرمشانی سے پستول برآمد کیا جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ چا پری میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں